the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد۔22۔اپریل(اعتماد نیوز)سماج وادی پارٹی کے صدر ملائم سنگھ یادو نے آج اتر پردیش کے حلقہ پارلیمنٹ اعظم گڑہ سے آج اپنا پرچہ نامزدگی کو داخل کیا۔ چنانچہ اوہ اعظم گڑھ کے ساتھ اتر پردیش کے معین پوری سے بھی مقابلہ کر رہے ہیں۔اعظم گڑھ حلقہ



سے پچھلے 2009کے انتخابات میں مسلم ووٹ بری طرح تقسیم ہو نے کی وجہ سے اس حلقہ سے بی جے پی کے امیدوار رماکانت یادو نے کامیابی حاصل کی۔حلقہ اعظم گڑہ اس لئے بھی اہم مانا جاتا ہے کہ کیونکہ یہ حلقہ وارناسی جہاں سے ریندر مودی مقابلہ کر رہے ہیں سے قریب ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.